جمعہ تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بھی کم ہونے کا امکان ہے، بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں […]

سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی، خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی) پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا ریٹ گر گیا۔ سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی۔ لاہور، کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 1100 روپے فی تولہ سستا ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کی سطح پر آ […]

صدر مملکت عارف علوی کیخلاف آرٹیکل 6کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے دوبارہ آئین کی خلاف ورزی کی ہے، آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلنا چاہیئے، 9 مئی میں ملوث لوگوں کا حساب کتاب ہونا چاہیے۔ انہوں […]

ہم پی ٹی آئی کیساتھ تھے لیکن پھر ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا جس کی وجہ سے ہماراووٹر ناراض ہوا، ایک اور ایم کیو ایم رہنما کی آڈیو لیک ہوگئی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں وہ مبینہ اعتراف کررہے ہیں کہ ہمیں انتخابات میں ووٹ نہیں ملا۔ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی لیک آڈیو میں […]

سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)سولر سسٹم میں استعمال بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت میں 3000 روپے کمی کر دی،قیمت میں کمی سے سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کو ریلیف ملے گا،لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹر […]

ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی

کوئٹہ (پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی ۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی کی سنیٹر پرنس عمر احمد زئی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہوگئے۔ سنیٹر پرنس عمر احمد زئی نے اپنا استعفیٰ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]

محکمہ موسمیات نے تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 29 فروری سے 2 مارچ تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 فروری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، یہ سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ میں تاخیر برقرار ، پنجاب کے مختلف اضلاع کے ہزاروں لائسنسوں کی پرنٹنگ تاخیر کا شکار ہو گئی۔ ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد، نارووال، سیالکوٹ، چنیوٹ سمیت دیگر اضلاع سے اپلائی کئے گئے لائسنس تاخیر کا شکار […]

نگران حکومت کا جاتے جاتے بجلی اورگیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کے تعین کا اختیار نیپرا اور اوگرا کو دے دیا گیا، نگران حکومت نے بجلی اورگیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق حکومتی اختیار ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے جاتے جاتے بجلی […]

گوادر میں بارش سے اب تک کتنا نقصان ہوچکا؟تفصیلات آگئی

گوادر(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے بتایا ہے کہ گوادر میں موسلادھار بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، 7 مکانات مکمل طور پر گر گئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں گھر وں کو جزوی نقصانات پہنچا ہے۔ جبکہ ڈی جی پی […]

صدر کاقومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے سے متعلق عمران خان کا ردعمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی)بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر مخصوص نشستیں نہیں دی جا رہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]

close