امیر بالاج قتل کیس میں ایک اور حملہ آور گرفتار۔۔کون نکلا؟

لاہور (پی این آئی) امیر بالاج ٹیپوقتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے مقتول پرحملہ کے لئے آنے والا دوسرے حملہ آور کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ امیر بالاج ٹیپو پر حملہ کرنے کے لئے دو شوٹرز شادی کی تقریب میں […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی میدان میں سرگرم ہوتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، حالیہ الیکشن کے دوران انتخابی […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی نگراں حکومت نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رہیں گے، تمام سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ سکول نئے حکم کے مطابق […]

یکم مارچ سے پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر بڑھائی جا سکتی ہے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے اضافہ متوقع ہے، حکام کا […]

وزیراعظم کا انتخاب، پی ٹی آئی نے بھی مولانا فضل الرحمٰن سے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ووٹ مانگنے آیا […]

صحافی اسد طور سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسد طور بھوک ہڑتال پر ہیں اور انکی حالت تیزی سے خراب ہورہی ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے حکم پر ملاقات کے بعد اسد طور کے وکیل ہادی علی […]

افسوسناک خبر، اڈیالہ جیل میں قتل کر دیاگیا

راولپنڈی ( پی این آئی ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑے میں ایک قیدی کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق قیدیوں کے اس جھگڑے میںقتل ہونے والے شخص کی شناخت اعجاز ربانی کے نام سے ہوئی ہے، جھگڑے کے دوران ایک […]

نئے بجلی کنکشنز لگوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے نئے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشربا اضافے کی تیاری کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے کا فیصلہ […]

وزیر خزانہ کون ہوگا؟ ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے تصدیق کی ہے کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان مین پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چیئرمین […]

حکومت سازی میں شامل وہ سیاسی جماعت جس نے کوئی بھی وزارت لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وفاقی حکومت میں وزارتیں نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے وزیراعظم کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے، تاہم آئینی ترمیم کے […]

close