جنہوں نے ووٹ نہیں دیا انہیں رمضان پیکج دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سوال اور تنقید کرنیوالے کرتےرہیں، سیاسی حکومت پرالزام تراشی آسان ہے،جنہوں نےووٹ نہیں دیاوہ بھی انسان ہیں،رمضان پیکیج سب کوملےگا، رمضان بازارمیں شفافیت اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر […]

کراچی کنگز کا اہم ترین کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت روانہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ 4 روز کی چھٹی پر بھارت روانہ ہو گئے۔ کیرون پولارڈ بھارت کے امیر ترین شخص مکیشن امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ کیرون […]

نواز شریف کی 24 ہزار ووٹوں سے شکست کا نوٹیفیکیشن جاری

مانسہرہ (پی این آئی) نواز شریف کو 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست، این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے […]

وزیر دفاع یا وزیر خارجہ؟ خواجہ آصف نے صحافی کے سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

پہلا روزہ کب ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی )عرب ممالک میں 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلا روزہ 11مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں اتوار 10مارچ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی مارچ 2024ءکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات حکومت نے سپر 98پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کی قیمت 2.88درہم(تقریباً217روپے) فی لیٹر سے بڑھ کر 3.03درہم […]

9مارچ تک سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں

سوات (پی این آئی) حکومت خیبر پختونخوا نے سوات میں 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، 95 سرکاری سکولوں […]

رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ یکم مارچ جمعہ سے دو مارچ تک ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ہی گرج اور بجلی چمکنے کا امکان ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صوت […]

نگران حکومت نے پابندیاں ختم کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی ) نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کےغیرملکی دوروں پرعائد پابندی ختم کردی ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نےتمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی ضمانت مل گئی

لاہور(پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کرلی، یاسمین راشد دیگر مقدمات میں گرفتاری کے باعث رہا نہیں ہو سکیں گی۔ انسدادِ […]

صحافی عمران ریاض خان بھی دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار

لاہور(پی این آئی)صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں گرفتار کرکے کیا گیا ہے ،عمران ریاض خان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا […]

close