بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ […]

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق بڑا حکم

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا ۔ عدالت نےپراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے رمضانہ بی […]

حکومت نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جسکے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 […]

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں کیلئے پولنگ کب ہو گی؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پرانتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔سینیٹ میں اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو اور […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاک سوزوکی موٹرز نے یکم مارچ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا تاہم اس میں وجوہات […]

لاہوریوں پر نیا ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کے شہریوں پر کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز” کے مطابق مذکورہ سفارشات لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھجوائی گئیں جن میں […]

250 سے زائد لڑکیوں کو شادی کے جال میں پھنسا کر لوٹنے والا آخر کارپکڑا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں 250 سے زائد لڑکیوں کو شادی کا دھوکہ دے کر مختلف بہانوں سے لوٹنے والا شخص پکڑا گیا۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں نریش پجاری نامی شخص پہلے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کا شکارہوگیا

کولمبیا (پی این آئی) کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے شہر میڈیلین میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی ہچکولے کھاتا ہوا عمارت سے ٹکرا کر موبائل ٹاور سے لٹک […]

رمضان المبارک سے قبل کونسی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا؟

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز سے قبل مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 14 اشیاء مہنگی ہونے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 32 فیصد سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے […]

محمود اچکزئی کی قومی اسمبلی کی تقریر پرن لیگ کارد عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی کی تقریر کو قابل مذمت اور قابل شرم قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے عطا تارڑ نے […]

صارفین کے لیے خوشخبری، ونڈوز 11 میں 7 فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)اگر آپ ونڈوز 11 سے لیس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو اس آپریٹنگ سسٹم میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے 7 نئے فیچرز […]

close