اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض پی ٹی آئی کے امیدوار عمر ایوب نے جمع کروا دیا۔ تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کیلئے امیدوار عمر ایوب […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تنخواہ دار، غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے اور ٹیکس سلیب میں کمی کا مطالبہ کرلیا، پی آئی ٹی اصلاحات کے ذریعے 500 ارب روپے کے اضافی ریونیو کا تخمینہ بھی لگایا گیا۔ بین الاقوامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپنا صدارتی امیدوار نامز د کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مکان کی چھت پر تودے گرنے کے الگ واقعات میں بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل […]
ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبداللّٰہ بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ دارالحکومت ریاض سے ایوان شاہی کے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ ہفتہ کو نماز ظہر کے بعد مسجد امام ترکی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاک سوزوکی موٹرز نے یکم مارچ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا تاہم اس میں وجوہات […]
پشاور (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ آنے پر گورنر کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کر دی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی استعفیٰ نہیں دیں گے، جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی ) […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سبب بننے والا ایک اور موسمیاتی سسٹم ملک کے مغربی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں جمع کرائی گئی ایک قرارداد میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سنیچر کو پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور خراب موسم کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے میچ کو مشاورت کے […]