بھارت کی پہلی خاتون جو پاکستان میں اہم عہدے پر تعینات ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کیا گیا ہے۔ گیتا سری واستوا پاکستان اور ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور ہیں جنہیں بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد […]

آٹے اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ، روٹی کی قیمت 40 روپے کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت چالیس روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے رہنما نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعدروٹی موجودہ قیمت پر فروخت کرنا ممکن […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر رواں ماہ کے آخر اور ستمبر کے آغاز میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک […]

مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ، آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پشاور میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیٹرولیم اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اثر اشیائے ضروریہ پر بھی پڑنے لگا۔ پشاور میں بیس کلو آٹے کے نرخ میں ایک مہینے کے دوران 150 روپے اضافہ ہوگیا۔ […]

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہو گئیں

کراچی(پی این آئی) بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی فین ہو گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان سے سیریز کے دوران دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کی اہم شخصیت نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے […]

سرگودھا کے میاں بیوی میں ایسی محبت کے شوہر کے انتقال کے بعد بیوی بھی دم توڑ گئی

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے میاں بیوی میں ایسی محبت کے شوہر کے انتقال کے بعد بیوی بھی دم توڑ گئی جن کو ایک ساتھ ایک دوسرے کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ سرگودھا شہر کے علاقہ اسلام پورہ کے میاں بیوی کی […]

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کا سیلاب

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت نے دریائے ستلج میں ایک بار پھر پانی چھوڑ دیا۔ گنڈا سنگھ والا کے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بہاولپور کے مقام پر دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ حفاظتی بند […]

ایشیاکپ، پاکستان میں شیڈول میچز کیلئے سیکیورٹی کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ 2023 کے میچز کیلئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) رانا منصور کا کہنا ہے کہ میچ دوران 7 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار […]

بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال، پولیس مدد کو پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) لیہ میں بچوں کی بھوک، تنگدستی اور مہنگائی کا ستایا باپ ون فائیو(15) پر کال کرنے پرمجبور ہو گیا۔ نجی ٹی وجیو کے مطابق مہنگائی نے غربت کی چکی میں پسے عوام کو فاقوں کی نوبت تک پہنچا دیا ہے، لیہ […]

بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویز دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویزدے دیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کر سکتی تھی لیکن نہیں ہوسکا، […]

close