انوارالحق کاکڑ نے عبوری حکومت کا نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )بطورنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے اہم اعزازاپنے نام کرلیا،انوارالحق کے بطورنگران وزیراعظم200 روز مکمل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انوارالحق کاکڑنے نگران وزیراعظم کے عہدے کاحلف 14اگست 2023کواٹھایاتھا،موجودہ حکومت کوملکی تاریخ کی طویل ترین نگران حکومت کااعزازحاصل ہے ۔ اس سے […]

شہباز شریف کو انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں نئے قائد ایوان […]

بڑی سیاسی جماعت کا وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے وفد نے […]

شہباز شریف کی طرف سے ارکان اسمبلی کے لیے پُرتکلف ناشتہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔۔۔۔ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کی جانب سے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔۔۔خورشید شاہ، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، امیر مقام اور […]

شہباز شریف یا عمر ایوب، وزیراعظم کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کون ہو گا؟ شہباز شریف اور عمر ایوب کے درمیان مقابلہ آج ہو گا۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔۔۔۔۔ وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے شہباز […]

ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں ایک مکان کے کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے […]

ن لیگ نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے نو منتخب رکن قومی اسمبلی نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی نیلسن عظیم کوکہا گیا ہے کہ سات دن […]

نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبروں پر شاہد خاقان عباسی کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں سیاسی جماعت نہیں بنارہالیکن نئی جماعت کی ضرورت ہے۔         شاہد خاقان نے کہا کہ پچھلے 5سال گالم گلوچ میں گزرے،کوئی کام نہیں ہوا،اس دفعہ الیکشن کےبارےمیں جوابہام […]

پیپلزپارٹی نے اپنے ہی سینیٹر کیخلاف بڑاقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سید نیر حسین بخاری نے سینیٹر بہرامند تنگی کو پارٹی کا نام استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ پیپلزپارٹی ان کی بنیادی ممبرشپ ختم کر چکی ہے۔       انہوں نے اپنے ردعمل میں […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روزمحکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباداور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔       ملک کےدیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]

close