سکول مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

چترال (پی این آئی)لوئر چترال میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث سکول 9 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔         اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے سکولوں کی چھٹیاں 9 مارچ تک بڑھانے کا حکم […]

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا 9مئی واقعات سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا الیکشن لڑنے والے عمر ایوب خان نے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔     قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ […]

موسلادھار بارشیں، متعدد افراد جاں بحق

سوات (پی این آئی) سوات مالاکنڈ اور باجوڑ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی اور مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔       تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ اور درگئی میں کچے مکانات […]

کسانوں کے لئے بڑی خوشخبری، نومنتخب وزیر اعظم کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سبسڈی پر کھاد فیکٹریوں کے بجائے براہ راست کسان کو دی جائے گی۔ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان میں اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

مریم نواز کا ایکشن

لاہور(پی این آئی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر ایکشن لے لیا۔ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے معذور فریادی کے گھر پہنچ کر اسے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرونک […]

شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بھاری اکثریت سے قائد ایوان اور ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد […]

طلبا کے لیے بڑی خبر !امتحانات ملتوی ، اب کب ہوں گے؟

ویب ڈیسک (پی این ا ٓئی)خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں شدید موسمی صورتحال کے باعث سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اپردیر میں برفباری کے سبب کل سے ہونے والے سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ حکام […]

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے سے متعلق فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان گیلانی ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔یاد رہے کہ […]

close