اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت پر روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان کردیا ۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر خارجہ میلینی جولی نے ایک بیان میں کہا کہ اعلان […]
کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں 2 پیسے اضافہ ہوا جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے نرخ مستحکم رہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جماعت نہم کی رول نمبر سلپ اپ لوڈ کردی گئیں۔ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام نہم جماعت کے امتحانات 19 مارچ سے شروع ہوں گے، اس سال اڑھائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ بارش سے متاثرہ شہر گوادر کا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف منگل کوگوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وہ گوادر میں امدادی سرگرمیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکچ میں چینی، آٹا اور گھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان پیکج میں 3 بنیادی اشیا پر شہریوں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سرکاری اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں صحافی اور وی لاگر اسد طور کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ ایف آئی […]
لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کے عہدے کیلئے قمر زمان کائرہ، چوہدری ریاض اور مخدوم احمد محمود کے نام منتخب کئے گئے ہیں۔دوسری […]
لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کاگوشت 4 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔ 4 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 583 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 387 روپے فی کلومقرر جبکہ […]
چترال (پی این آئی)لوئر چترال میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث سکول 9 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے سکولوں کی چھٹیاں 9 مارچ تک بڑھانے کا حکم […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کر دی جب کہ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق […]