ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

پشاور(پی این آئی)ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے مستعفی ہو گئے۔     ایڈووکیٹ جنرل کے پی عامر جاوید نے استعفیٰ دیدیا،ایڈووکیٹ جنرل نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو پیش کردیا،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیا ل چمکنی بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے،دانیال چمکنی […]

امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈٹرمپ کو اہل قرار دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دیدیا۔     تفصیلات کےمطابق امریکی سپریم کورٹ نےقراردیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات کے لیے اہل ہیں، ریاستوں کی سپریم کورٹ فیصلہ نہیں کر […]

صدارتی امیدوار اچکزئی نے نواز شریف سے انوکھی فرمائش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)صدارتی الیکشن 2024ء کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ووٹ ملنے سے متعلق امید کا اظہار کیا ہے۔       صحافی نے محمود خان اچکزئی سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے ماضی کے دوست میاں […]

وزیرخزانہ کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کو بطور وزیر خزانہ ذمہ داریاں دیے جانے پر رضامند ہو گئی ہے۔       8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل الیکشن مہم کے دوران پیپلز پارٹی […]

گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 تک کی ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔       سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری محمکوں میں ملازمتوں پرپابندی کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی جس […]

صدارتی الیکشن، آصف علی زرداری کو بڑی حمایت مل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نے صدر مملکت کے الیکشن میں حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔       اس حوالے سے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ملک کو جن چینلنجز کا […]

انسداد دہشت گردی عدالت نے سزائے موت سنا دی

قاہرہ (پی این آئی) مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے 58 افراد کو سزائیں سنادیں۔     عرب میڈیا کے مطابق عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور نائب سربراہ محمود عزت سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی جبکہ دیگر افراد […]

الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔     سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے […]

صحت کارڈ بحال کر نے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس ڈاکٹر عامر رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا۔       ڈاکٹر عامر رفیق کا کہنا تھا کہ تمام ایمرجنسی آپریشنز صحت کارڈ کے تحت ہوں گے، 5ارب […]

زونگ نے بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کردیا

کوئٹہ(پی این آئی) زونگ فور جی نے گوادر سمیت بلوچستان کے طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کر دیا۔       بلوچستان کے سیلاب متاثرین ایک دن کے لیے مفت آن نیٹ منٹس حاصل کرنے کے لیے #9090*ڈائل […]

close