ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستانی باکسر اٹلی میں ساتھی خاتون باکسر کے بیگ سے رقم چوری کرکے غائب ہوگیا۔ پاکستان کی باکسنگ ٹیم ان دنوں اٹلی میں ہے جہاں پیرس اولمپکس کے کوالیفائنگ راونڈ جاری ہیں، پاکستان ٹیم میں تین مرد اور دو ویمنز باکسر شامل […]
اسلام آباد(پی این آئی) اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے بعد ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ نقصان میں جانے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائیگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی بحالی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون سے حمایت مانگ لی ۔ لوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب ایم پی اے پرنس احمد عمر احمد زئی اور سینیٹ کے نامزد امیدوار کہدہ بابر نے پیپلز […]
میکسیکو (پی این آئی) ایک خاتون نے اپنے بیٹے کو پسند شادی سے روکنے کیلئے تین بدمعاشوں کو رقم دیکر دلہن کے شادی کے جوڑے پر سرخ پینٹ پھینکوادیا تاکہ شادی نہ ہوسکے۔ میکسیکو سٹی سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق واقعہ 17 فروری کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) بارشوں اور سردی کی ایک اور لہر کی پیشن گوئی، این ڈی ایم اے نےشدید بارشوں کے ایک اوراسپیل کی وارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کے ایک اوراسپیل کی وارننگ جاری کردی گئی، جس […]
لاہور (پی این آئی) 29 یا 30 شعبان، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا؟ ماہ رمضان کی آمد صرف ایک ہفتے کی دوری پر، ماہرین فلکیات نے ملک میں ماہ مبارک کے چاند کی رویت کی ممکنہ تاریخ بتا […]
خیبر ( پی این آئی) خیبرایجنسی میں وادی تیراہ میں تمام سرکاری سکولوں کو 10مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ میڈیا کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیبر نے سکولوں میں شدید سردی کے باعث سکولوں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری […]
لاہور (پی این آئی) پہلے مرحلے میں پنجاب کابینہ کے 15اراکین حلف اٹھائیں گے جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہو گی۔ مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اورجنگلات کی وزارت ملنے کا امکان ہے، عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات […]
اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد نے وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطینی زخمیوں سے متعلق بڑی درخواست کردی۔ سینیٹ میں غزہ صورتحال پر گفتگو کے دوران سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ وزیراعظم سے جھولی پھیلا کر کہتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدارتی امیدوار آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کمیٹی کرےگی،ایم کیو ایم نےحکومتی وفد کو جواب دیدیا۔ صدارتی انتخابات کیلئے اتحادی جماعتیں متحرک ہیں ،اتحادی وفد ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹرخالد مقبول کی رہائشگاہ پہنچا […]