اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اخلاقی طور پر مخصوص نشستیں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو نہیں لینی چاہئیں،ایسا نہ ہو کہ کچھ عرصے بعد ان نشستوں پر کیسز چل رہے ہوں، دیوار پر لکھا نظر آرہا تھا کہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ آئی فون ایس ای 4 کے ڈسپلے کے لیے او ایل ای ڈی پینل […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو الیکشن ایکٹ میں لسٹ جمع کرانے کی قدغن کو کالعدم قرار دینا چاہیئے، مخصوص نشستوں کیلئے لسٹ جمع کرانے کی قدغن غیرآئینی ہے، سپریم کورٹ کو صدارتی […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کھیل سے زیادہ ذاتی زندگی کے متعلق سوالات کو صنفی امتیاز قرار دے دیا۔ ” ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق ثانیہ مرزا نے حال ہی میں بیوٹی اور کیئر سروسز دینے والی ایک […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان نژاد ٹی ٹی پی دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق،28 فروری 2024 کو شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے ٹی ٹی پی کے چھ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے نکلا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم فارم 45 والا نہیں ہے اس لئے حلف برداری میں نہیں گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی نے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ”سڑکیں بحال پنجاب خوشحال“ پراجیکٹ شروع کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چھوٹی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کے لئے ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا اچھا شگون ہوگا، ذمہ داریاں تقسیم ہوجائیں گی، کراچی کی ضلعی حکومت مضبوط کرنے سے متعلق آئینی ترمیم ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستانی باکسر اٹلی میں ساتھی خاتون باکسر کے بیگ سے رقم چوری کرکے غائب ہوگیا۔ پاکستان کی باکسنگ ٹیم ان دنوں اٹلی میں ہے جہاں پیرس اولمپکس کے کوالیفائنگ راونڈ جاری ہیں، پاکستان ٹیم میں تین مرد اور دو ویمنز باکسر شامل […]
اسلام آباد(پی این آئی) اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے بعد ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ نقصان میں جانے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائیگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی بحالی سے […]