گوگل، فیس بُک اور ٹویٹر کی پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی) گوگل فیس بک اور ٹویٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو خط میں آگاہ کیا گیا کہ سروس بند ہونے سے70ملین صارف متاثرہوں گے، جس پر حکومت نے نئے قوانین پرعملدرآمد روکنے […]

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کب شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے جو اب 9 بج کر 55 منٹ پر شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش […]

ڈین جونز نےکراچی کنگزکی ملتان سلطانز سے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی

ملتان(پی این آئی)کراچی کنگز ٹیم کے کوچ ڈین جونز نےکہا ہے کہ بیٹنگ،فیلڈنگ اور باؤلنگ تینوں ملتان سلطانز سے میچ ہارنے کی وجوہات بنیں،کیچ کیوں چھوڑے گئے؟یہ ٹیم سے پوچھوں گا۔پی ایس ایل سیزن فائیو کے دسویں میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں صحافیوں […]

لاہور قلندرز کے حارث رؤف ٹیم سے باہر،ان کی جگہ کون کھیلے گا؟ بڑی خبر

لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پاؤں کی انجری کے سبب پاکستان سپر لیگ کے آئندہ دو تین میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور ان کی جگہ سلمان ارشاد کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے […]

خوف و ہراس نہ پھیلائیں، صحت مند افراد کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں: مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحول اور موسمیاتی تبدیلی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صحت مند افراد کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں، درخواست ہے کہ خوف و ہراس نہ پھیلائیں، ماسک وہ لوگ لگائیں جو متاثر ہیں۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے […]

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے پنجاب حکومت نے وفاق کو مراسلہ لکھ دیاجس میں کہا گیا ہے کہ مجرم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہیں۔ نوازشریف سزا پوری کرنے کے […]

بارش کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے اور اس وجہ سے میچ بھی تاخیر سے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ رات […]