اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، زمبابوے اور سینیگال سمیت مختلف ملکوں سے مزید 220 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے، وطن واپسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹا نے صارفین کو ٹک ٹاک کی بجائے انسٹا گرام استعمال کرنے پر مجبور کرنے کے لیے نئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی جانب سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمانی پر پارٹی میں تنازع کھڑا ہوگیا۔ مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے بشریٰ بی بی کا ترجمان نامزد کیا ہے جبکہ مسرت […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹربینک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ( پیکا) ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پی ایف یوجےکی جانب سے پیکا ایکٹ 2016 میں ترامیم کی مذمت کی گئی ہے۔پی ایف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات سے متعلق ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہونا تھی تاہم سپریم کورٹ نے توہین عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، جس میں عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق بھی گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود، 2 یا اڑھائی فیصد کم کرےگی۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طارق باجوہ نے کہا کہ ان کا تخمینہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) 7 اکتوبر کو سیکورٹی کی ناکامیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل کے آرمی چیف نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ہرزی حلوی کا استعفیٰ غزہ میں حماس کے ساتھ مرحلہ وار جنگ بندی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے وزیراعظم کو بریف کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اعلیٰ ترین حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آرمی […]
کراچی (پی این آئی)قومی ایئر لائن کے پائلٹس کی تنظیم پالپا نے پائلٹس کی تنخواہوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا۔ پالپا کے جنرل سیکریٹری کیپٹن عمران ناریجو نے سی ای او قومی ایئر لائن کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے […]