افسوسناک حادثہ، آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جسے فائر بریگیڈ کی ٹیم نے جلد ہی قابو پالیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز تعینات کیے گئے تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ بالکونی میں موجود اے سی کے آوٹر سے پھوٹ پڑی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close