نوجوانوں کے لیے روزگار پالیسی کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی تشکیل دے دی گئی ہے، جسے وفاقی کابینہ نے باقاعدہ طور پر منظور کر لیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق پالیسی کا باضابطہ اعلان آج کیا جائے گا جبکہ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد میڈیا کو پالیسی کے متن اور اہم نکات پر بریفنگ دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close