پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور کی طرف روانہ تھا کہ شاہدرہ کے مقام پر پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے قافلے کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔

اس کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما یاسر گیلانی سمیت چار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، تاہم کچھ دیر بعد پولیس نے انہیں رہا کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close