پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں 8 فروری ریلی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں