تنخواہ کا بجٹ جاری

 

محکمہ خزانہ نے پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہ کا بجٹ جاری کر دیا ہے۔

محکمہ خزانہ نے یونیورسل ہیلتھ انشورینس کے لئے تین ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ ہیلتھ کو جاری کیا ہے۔

محکمہ خزانہ نے پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہ کے لئے ایک ارب چالیس کروڑ روپے جاری کر دئیے۔

محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ سپیلائزڈ ہیلتھ کو جاری کیا ہے۔ محکمہ ہیلتھ اب پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کو وظیفہ اور تنخواہ ادا کرے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close