جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس کے حوالے سے اہم فیصلہ

جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے قرار دیا ہے کہ پہلی بار جائیداد فروحت کرنے والے سےایڈوانس انکم ٹیکس کی وصولی کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 236 سی لاگو نہیں ہوتا۔

عدالت نے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (پی ایل آر اے) کو ایک ہائوسنگ سوسائٹی کے بیرون ملک مقیم128صارفین کو فوری جائیدادوں کی منتقلی کا حکم جاری کردیا ۔انور سیف اللہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے دامادبیرسٹر اسدلدھا کے زریعے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا تھا کہ تحصیل راولپنڈی کے موضع جات بجنیال وغیرہ میں ایٹین پراجیکٹ ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close