سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی، عمرہ ویزہ رکھنے والے مسافروں کیلئےسعودی عرب حکومت نے نئی شرط عائد کردی۔
سعودی حکومت نے دنیا بھر کی ایئرلائنز کو نئی ہدایت جاری کردی، ہر سال 15 شوال کے بعد عمرہ زائرین کو سعودی سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ایئرلائنز کو نئی ہدایت پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دے دیا۔
سعودی ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ شوال کی 15 تاریخ کے بعد مسافرایئرلائنز بورڈنگ نہ دیں،خلاف ورزی کرنے پر مسافروں اور ایئرلائنز کیخلاف کارروائی ہوگی،سعودی ایوی ایشن نے ایئرلائنز کے لیے نیاہدایت نامہ جاری کردیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں