گھی اور آئل خریدنے والوں کیلئے بری خبر

 

شہر کی یوٹیلیٹی سٹوروں پر درجہ اول کا گھی اور آئل بھی ختم ہوگیا۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر درجہ سوم اور دوم کا گھی ،آئل پہلے ہی میسر نہیں، پیکنگ والا آٹا بھی زیادہ تر یوٹیلیٹی سٹوروں پر دستیاب نہیں، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی قلت سے غریب طبقے کی پریشانی بڑھ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close