وزیر ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی افسروں کے لیے نیا حکمنامہ جاری کردیا۔
ریلوےہیڈکوارٹر میں افسروں کی ہفتہ کےروز کی چھٹی بند کردی گئی ،ریلوےہیڈکوارٹرکے افسر اب ہفتے کو بھی دفتر آئیں گے،وزارت ریلوے نے ہفتے میں 6 دن کام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وفاقی وزیر ریلوے کی تعیناتی کے ساتھ ہی ریلوے افسروں کی عیاشیاں ختم ہوگئیں ، ریلوے افسروں کی ہفتے کی چھٹی منسوخ کردی گئی وزارت ریلوے نے ہفتے میں 6 دن کام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا قلمدان سنبھالتے ہی افسروں کے لیے نیا حکمنامہ جاری کردی ا، ریلوےہیڈکوارٹر میں افسروں کی ہفتہ کی چھٹی بند کرکے ریلوےہیڈکوارٹر افسروں کو اب ہفتے کو بھی دفتر آنے کا حکم جاری کردیا. وزارت ریلوے نے ہفتے میں 6 دن کام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. فیصلہ وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں