نائب وزیراعظم پر حملہ، شہری گرفتار

کراچی: نیپال میں ایک تقریب کے دوران نائب وزیراعظم پر مبینہ حملے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ، غباروں میں ہائیڈروجن گیس بھری گئی تھی۔

انڈین شہری کمیشن کمار سے مزید تفتیش جاری ، غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال بچ گئے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں ۔ غباروں میں ہائیڈروجن گیس بھری گئی تھی جس کے الزام میں بھارتی شہری کمیش کمار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close