فیصل مسجد کے قریب مت جائیں، امریکہ نے اپنے شہریوں کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد : پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے فیصل مسجد پر ٹی ٹی پی دہشت گرد کارروائی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے اور اپنے شہریوں اور عملے کو تنبیہ کی ہے کہ وہ فیصل مسجد یا اس کے قریبی علاقوں سے دور رہیں،امریکی شہری احتیاط کریں، اپنے سیکورٹی پلان کا بھی جائزہ لیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close