لاہور (پی این آئی) لاہورمیں نامور سٹیج کامیڈین لکی ڈیئر کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اہلخانہ کے مطابق 60 سالہ لکی ڈیئر پھیپھڑوں اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہیں۔لکی ڈئیر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں فوری طور پر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔اہلخانہ نے حکومت پنجاب سے لکی ڈیئر کا علاج کرانے کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں