سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ، نئی قیمت جانیں

فی تولہ سونا 500 روپے اضافے سے 2لاکھ 82 ہزار 900 روپے کا ہوگیا

دس گرام سونا 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42ہزار 541 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس کے اضافے ںسے 2708 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ایک تولہ چاندی 9 روپے کی کمی 3372 روپے کی ہوگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close