خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی‎

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، عالمی منڈی میں خام تیل 2 ماہ کی بلند ترین سطح سے گرگیا ۔

تفصیلات کےمطابق برطانوی برینٹ 28 سینٹ کی کمی سے 76.23 ڈالر فی بیرل ہوگیا،ڈبلیو ٹی آئی 27 سینٹ کم ہوکر 73.69 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close