ڈاکٹروں کا مولانا فضل الرحمان کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ

لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close