عالمی شہرت یافتہ قوال انتقال کر گئے

دو قوال بھائیوں شیر علی مہر علی کی جوڑی ٹوٹ گئی، عالمی شہرت یافتہ قوال استاد شیر علی خان انتقال کر گئے

استاد شیر علی خان عرصہ دراز سے علیل تھے ،مرحوم کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔استاد شیر علی نے اپنی قوالی کے ذریعہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا

دو بھائیوں شیر علی مہر علی کی جوڑی ٹوٹ گئی۔استاد شیر علی مہر علی قوال کو انڈیا پرفارمینس کے لئے بلایا جاتا تھا۔ استاد شیر علی کلاسیکی موسیقی کے اصولوں کے ساتھ قولی گانےوالے اچھے فنکار تھے،کلاسیکل گائیکی اور قوالی میں شیر علی خان نے بے مثال شہرت حاصل کی،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close