علامہ طاہر اشرفی کیلئے نہایت افسوسناک خبر آ گئی

چیئرمين پاکستان علماء ونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کر گئے۔

سربراہ پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئے۔حافظ طاہر اشرفی کے مطابق حافظ محمد احمد کی نمازجنازہ بعد نمازعصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close