غریبوں پر ظلم، آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ

 لاہور (پی این آئی) پنجاب کی فلور ملوں  نے مبینہ طورپر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی ہے۔۔۔۔ چیئرمین پنجاب فلور

ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک غیر قانونی نوٹیفکیشن کےساتھ آزاد منڈیوں کی معیشت کو کنٹرول نہیں کر سکتا، فلور ملوں کو شوکاز نوٹسز واپس لیے جائیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں