یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت اور یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کے درمیان 8 روز کے بعد مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، حکومت کی جانب سے ملازمین کو سٹورز بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مذاکراتی ٹیم کا کہناتھا کہ وزیرصنعت اورسیکرٹری نے ادارے کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، دونوں نےیقین دہانی کرائی ہےکہ کسی ملازم کونہیں نکالیں گے۔ عارف شاہ کا کہناتھا کہ حکومت کاشکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نےہمارے مطالبات مان لئے ہیں ۔ہمارےجواندرکےمسائل ہیں وہ بھی حل ہوں گے، ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورکاتعاون کرنےپربھرپورشکریہ اداکرتےہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close