قومی اسمبلی کی اقلیتی نشست پر ڈاکٹر موہن منجیانی کامیاب، تعلق کس پارٹی سے ہے؟

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی اقلیتی نشست پر سندھ سے ایم کیو ایم کے امیدوار ڈاکٹر موہن منجیانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ڈاکٹر موہن منجیانی ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مخصوص نشست کے امیدوار تھے۔ایم کیو ایم پاکستان نے ڈاکٹر موہن منجیانی کا نام ترجیحی لسٹ سے ہٹانے کی درخواست دی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close