ملک بھر کی اے ٹی ایم مشینیں بند ہونے کی افواہوں کی حقیقت کیا نکلی؟

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایمزبند ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مشکوک آن لائن لنک پر کلک کریں نہ ذاتی معلومات شیئر کریں،صارفین آن لائن بینکنگ سیشن استعمال کے فوری بعد لاگ آؤٹ کریں،سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ بینک صارفین اپنے اکاؤنٹ کی سٹیٹمنٹ کا باقاعدگی سے جائزہ لیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close