فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ، آج کتنا سستا ہوا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بھاؤ نیچے آ گئے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر سونا 2 لاکھ 56 ہزارروپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام 428 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 19 ہزار 479 روپے کا ہوگیا۔ایک تولہ چاندی 50 روپے کی کمی سے 2850 روپے کی ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی 2410ڈالر فی اونس کاہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close