مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج

کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس شہادت پر آج قومی اسمبلی، سینیٹ، کے پی اوربلوچستان اسمبلی قراردادیں پیش کریں گے، اسماعیل ہنیہ اور ان کے خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close