مرغی کےگوشت کی قیمت میں ہو شر با اضافہ

کراچی(پی این آئی)مرغی کےگوشت کی قیمت میں ہو شر با اضافہ۔۔۔مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہو گیا۔اس اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 587 روپے مقررکر دی گئی۔زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت بھی 5 روپے بڑھ گئی۔زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 390 روپے کلوجبکہ پرچون ریٹ 405 روپے کلو مقررکیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 260 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close