الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے ارکان سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا،جس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا،سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close