پی ٹی آئی کب اور کہاں جلسہ کرنے والی ہے؟فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کب اور کہاں جلسہ کرنے والی ہے؟فیصلہ کرلیا گیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 اگست کو مینارپاکستان میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ مینار پاکستان جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کی جائے گی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close