عمران خان کی 190ملین پائونڈ کیس میں ضمانت کی روبکار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت کی روبکار جاری ہوگئی۔ا

سلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت منظور کرلی تھی اس کے بعد آج شام بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار بھی جاری ہوگئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عدت کیس میں سزا یافتہ ہونے کے باعث جیل میں ہی رہیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close