سابق وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

 

 

ریسکیو حکام کے مطابق طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122سے رابطہ کیا،اسد عمر کو کمرکے درد کے باعث کلفٹن کے نجی ہسپتال میں پہنچایا گیا،سندھ ریسکیو ایمبولینس نے اسد عمر کو گھر سےہسپتال پہنچایا،سابق وفاقی وزیر اسد عمر کاکہناتھا کہ کراچی میں ریسکیو 1122کی سروس نعمت سے کم نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close