ایران نے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

تہران (پی این آئی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر باہر سے کوئی شرانگیزی نہیں کی گئی،زمین سے ٹکرانے سے پہلے ہیلی کاپٹر میں کوئی دھماکا نہیں ہوا،رپورٹ کے مطابق پائلٹس کے درمیان آخری رابطہ حادثے سے 69سکینڈ پہلے ہوا تھا،حادثے سے پہلے پائلٹ نے کسی خطرے کا اظہار نہیں کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close