اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر کتنےدن کیلئے پابندی عائدکردی گئی؟

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر کتنےدن کیلئے پابندی عائدکردی گئی؟ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا فیصلہ جیل اطراف میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیاگیا،ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 15مئی کی رات 12بجے تک ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق آئی جی جیل خانہ جات کے فیصلے کے بعد کیا گیا، جیل انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close