عمران خان کی ملک گیر احتجاج کی کال

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی ملک گیر احتجاج کی کال۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف کے بانیٔ کی ملک گیر احتجاج کی کال پر لیاقت باغ، مری روڈ اور چاندنی چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرے کا مقام تبدیل کر کے پیرو دھائی منتقل کر دیا ہے۔پی ٹی آئی نے سید پور روڈ پر بھی احتجاجی مظاہرے کی کال دے رکھی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close