تیل قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر بھی 16 سینٹ بڑھ کر 82.06 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ ریسرچ فرم ایس ایس ویلتھ اسٹریٹ کے مطابق تیل کی سپلائی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آنے کے باعث قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close