افسوسناک خبر، رینجرز کا ٹرک الٹ گیا، جانی نقصان

تھرپارکر(پی این آئی)تھرپارکر میں رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹنے سے 2اہلکار جاں بحق جبکہ 18زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے قریب رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹ گیا،ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر عبدالستار کا کہنا ہے کہ حادثے میں رینجرز کے 2اہلکار جاں بحق اور 18زخمی ہو گئے،زخمیوں کو اسلام کوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close