کراچی ائیرپورٹ پر مسافر 49 پاسپورٹس سمیت گرفتار، کون نکلا؟

کراچی (پی این آئی)کراچی ایئر پورٹ پر 49 پاسپورٹ کے ہمراہ حراست میں لیئے گئے شخص کو ثبوت پیش کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ پر 49 پاسپورٹ ہمراہ لے جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا ، مسافر عدنان نے پوچھ گچھ کے دوران ٹریول ایجنٹ ہونے ، ایرانی سفارتخانے اور پاکستانی دفتر خارجہ کے اجازت نامے پیش کیئے ، قانونی کارروائی مکمل ہونے پر ٹریول ایجنٹ کو پاسپورٹ واپس کرتے ہوئے ایران جانے کی اجازت دیدی گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close