ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔

ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رانا محمد ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ای سی پی کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں رانا ارشد کے سب سے زیادہ ووٹ نکلے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close