مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) عوام جاگ چکی ہے تو تحریک انصاف کو کیا کرنا چاہیے ؟ وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے “مشورہ ” دیدیا ۔

انکا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں بہت سے لوگ الیکشن کے بعد خوش نہیں ہیں، خرم دستگیر خان، رانا ثناء اللہ، عابد شیرعلی کا الیکشن ہار جانا بہت تعجب کی بات ہے، بہت سے لوگوں کا گمان ہے الیکشن میں slectivity سے انہیں نقصان پہنچایا گیاہے، مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے بھی ناراض ہیں، عوام جاگ چکی ہے تو پی ٹی آئی تعمیر و تدبیر کرے تباہی کرنے کیوں چلی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close